زمرہ جات: طب، امراض اور علاج

معذوری

بابا صاحبؒ کی خدمت میں ایک بار ایک ایسا مریض لایا گیا جس کا کچھ عرصہ پہلے ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے کمر میں سلاخ ڈال دی تھی آپریشن کے بعد وہ چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا اور اس کی آنکھیں بھی ضائع ہوگئیں۔
بابا صاحبؒ نے یہ علاج تجویز کیا
جامن کے سرکہ میں پیاز چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈال دیں تین دن تک دھوپ میں رکھیں۔ اس کے بعد اٹھالیں۔
تینوں وقت روٹی کے ساتھ مریض کو کھلائیں اور اگر جامن کا سرکہ دستیاب نہ ہو تو جامن کی کونپلیں لے کر پیاز کے ساتھ پیس لیں اور روزانہ تینوں وقت کھانے کے ساتھ دیں۔ پیاز اور جامن کی کونپلیں ہم وزن ہوں۔

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠حوالۂِ کتاب یا رسالہ : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۲۰۰۱ِِ

اس سلسلے کے تمام مضامین :

طب، امراض اور علاج
    ِ حبس ریاح ، ِ پیروں سے بدبو ، ِ بڑا سر ، ِ معذوری ، ِ پیٹ بڑھنا ، ِ آنکھوں کے سامنے خون ، ِ استسقاء ، ِ چھوٹا قد اور کب ، ِ ایڑی کا درد ، ِ ذیابیطس ، ِ سوئیاں نکلنا ، ِ بغل میں گلٹیاں ، ِ پاگل پن ، ِ اختلاج قلب ، ِ پیروں کے پٹھے اور پنڈلیوں کا بے کار ہونا ، ِ چشمہ چھڑانے کے لئے ، ِ لالچ سے پیدا ہونے والے امراض ، ِ لیکوریا کا علاج ، ِ نزلہ ، کانوں میں پیپ آنا ، ِ بال سیاہ کرنا ، ِ بلڈ پریشر ، ِ بڑی ناک ، ِ ورم ، ِ برص ، ِ نظر کی کمزوری ، ِ گٹھیا ( جوڑوں کا درد ) ، ِ لمبا قد ، ِ چہرے کی خوبصورتی اور شادابی ، ِ الرجی ، ِ ایام کی بے ترتیبی , لیکوریا ، ِ پتہ کی پتھری ، ِ دانتوں سے خون آنا ، ِ درد شقیقہ ( آدھا سیسی کا درد ) ، ِ ناک کی ہڈی بڑھنا ، ِ دانت کا درد ، ِ ہائی بلڈ پریشر ، ِ بال سیاہ کرنا ، ِ موٹاپا ، ِ خواب میں ڈرنا ، ِ نشہ کی عادت سے نجات ، ِ جگر کی خرابی ، ِ نظر کی کمزوری ، ِ گنج پن دور کرنے کے لئے ، ِ اولاد نہ ہونا ، ِ ایام کی بےترتیبی ، ِ بالوں کا گرنا ، ِ گردہ کی پتھری ، ِ برص ، ِ نشہ کی عادت ، ِ گیس اور سینے کے امراض