زمرہ جات: طب، امراض اور علاج

نظر کی کمزوری

نظر کی کمزوری باریک کام کو مسلسل دیکھنے ، پڑھنے یا روشنی کا مناسب انتظام نہ ہونا ، کتاب کا آنکھوں سے مناسب درمیانی فاصلہ نہ رکھنے سے ہوسکتی ہے۔ اگر ڈاکٹر عینک تجویز کریں تو اسے لگائیں اور ساتھ ساتھ حضور بابا صاحبؒ کا بیان کردہ یہ عمل کیجئے۔
حنظل کو چھیل کر اس کا گودا نکالیں اور پانی کے ساتھ ایسے برتن میں رکھیں جس میں آپ کے دونوں پیر آسانی سے آجائیں تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد پیروں سے اسے دباتے رہیں کچھ عرصہ تک یہ عمل کریں۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

⁠⁠⁠حوالۂِ کتاب یا رسالہ : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۲۰۰۳ِِ

اس سلسلے کے تمام مضامین :

طب، امراض اور علاج
    ِ حبس ریاح ، ِ پیروں سے بدبو ، ِ بڑا سر ، ِ معذوری ، ِ پیٹ بڑھنا ، ِ آنکھوں کے سامنے خون ، ِ استسقاء ، ِ چھوٹا قد اور کب ، ِ ایڑی کا درد ، ِ ذیابیطس ، ِ سوئیاں نکلنا ، ِ بغل میں گلٹیاں ، ِ پاگل پن ، ِ اختلاج قلب ، ِ پیروں کے پٹھے اور پنڈلیوں کا بے کار ہونا ، ِ چشمہ چھڑانے کے لئے ، ِ لالچ سے پیدا ہونے والے امراض ، ِ لیکوریا کا علاج ، ِ نزلہ ، کانوں میں پیپ آنا ، ِ بال سیاہ کرنا ، ِ بلڈ پریشر ، ِ بڑی ناک ، ِ ورم ، ِ برص ، ِ نظر کی کمزوری ، ِ گٹھیا ( جوڑوں کا درد ) ، ِ لمبا قد ، ِ چہرے کی خوبصورتی اور شادابی ، ِ الرجی ، ِ ایام کی بے ترتیبی , لیکوریا ، ِ پتہ کی پتھری ، ِ دانتوں سے خون آنا ، ِ درد شقیقہ ( آدھا سیسی کا درد ) ، ِ ناک کی ہڈی بڑھنا ، ِ دانت کا درد ، ِ ہائی بلڈ پریشر ، ِ بال سیاہ کرنا ، ِ موٹاپا ، ِ خواب میں ڈرنا ، ِ نشہ کی عادت سے نجات ، ِ جگر کی خرابی ، ِ نظر کی کمزوری ، ِ گنج پن دور کرنے کے لئے ، ِ اولاد نہ ہونا ، ِ ایام کی بےترتیبی ، ِ بالوں کا گرنا ، ِ گردہ کی پتھری ، ِ برص ، ِ نشہ کی عادت ، ِ گیس اور سینے کے امراض