خواب، تجزیہ اور تعبیر

روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۵

دشمنی اور فائدہ

غلام مصطفیٰ نے خواب کے تمثلات ان الفاظ میں تحریر کئے۔ میں اپنے چچا کے مکان میں داخل ہوا۔ دیکھا کہ مکان خالی ہے۔ اچانک ہتھیلی میں جلن محسوس ہوئی۔ دوسرے ہاتھ سے ہتھیلی دبا دیتا ہوں اور جلن ختم ہوجاتی ہے۔ پیچھے دیکھتا ہوں تو دو سانپ بیٹھے ہیں۔ ایک بڑا اور …

مصنف : سہیل احمد

⁠⁠⁠زمرہ : خواب اور تعبیر

سستی اور غرض

میاں اقبال سندھو نے لکھا ایک عورت نے مجھ سے کہا دیکھو میں گھر سے اٹھ کر نماز کے لئے آگئی ہوں مگر تم ابھی تک نہیں اٹھے یا تم نماز نہیں پڑھو گے ؟ انہوں نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے پوچھا ، تم کہاں رہتے ہو ؟ میں نے اپنا کمرہ بتایا تو وہ کمرے میں گئیں پھر وہاں …

مصنف : سہیل احمد

⁠⁠⁠زمرہ : خواب اور تعبیر

صحیح لائحہ عمل کا تعین

پہلے نکاح بعد میں رخصتی کاروباری حریف

مصنف : سہیل احمد

⁠⁠⁠زمرہ : خواب اور تعبیر

غلط طرز عمل کی نشاندہی

بہت سے خوابوں کی تعبیر میں قلندر بابا اولیاؒء نے سائلین کے غلط طرز عمل کی نشاندہی فرمادی جن سے ان کی فکر و عمل کو نقصان پہنچ رہا تھا اور جن سے نجات حاصل کرنا بہتر زندگی اور اچھے مستقبل کے لئے ضروری تھا۔ ایسے چند خواب اور بابا صاحب کی زبان الہام بیان سے …

مصنف : سہیل احمد

⁠⁠⁠زمرہ : خواب اور تعبیر

کاروباری حریف

سکندر علی صاحب نے اپنا خواب بیان کیا ہم ایک ریتیلے میدان میں ہاکی کھیل رہے ہیں۔ گیند ہمارے گول کی طرف زیادہ آرہی ہے۔ مخالف ٹیم گیند پر ہٹ لگاتی ہے تو میدان میں بہت زیادہ ریت اڑتی ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ میری ٹیم کے کھلاڑی ایک طرف ہاتھ باندھے کھڑے ہیں اور …

مصنف : سہیل احمد

⁠⁠⁠زمرہ : خواب اور تعبیر

مصیبت سے نجات کی پیشن گوئی

فاروق مصطفیٰ صاحب لکھتے ہیں مجھے معلوم ہوا کہ میرا دوست موٹر سائیکل کی مرمت کرتے ہوئے بری طرح جل گیا ہے اور اس حادثہ سے اس کا ذہنی توازن بھی خراب ہوگیا ہے۔ دوست پولیس کے ساتھ اس شخص کو تلاش کر رہا ہے جو اس حادثہ کا ذمہ دار ہے۔ میں یہ خبر سن کر دوست کی …

مصنف : سہیل احمد

⁠⁠⁠زمرہ : خواب اور تعبیر

معاشی ترقی، محنت اور تندہی

ایم طاہر صاحب نے اپنا خواب ان الفاظ میں بیان کیا محکمہ کی طرف سے خط موصول ہوا کہ آپ کو بہت زیادہ فعال اور متحرک ہونے کی وجہ سے ایگریکلچر میں دو سالہ کورس کے لئے انڈونیشیا بھیجا جارہا ہے۔ صبح اٹھ کر حیران ہوا کہ یہ حکم کیسا تھا کیوں کہ ایگریکلچر سے میرا …

مصنف : سہیل احمد

⁠⁠⁠زمرہ : خواب اور تعبیر

نزلہ حار کی بیماری

ذیشان احمد صاحب نے خط میں لکھا کسی نامانوس جگہ موجود ہوں میز پر کھانا لگا ہوا ہے۔ میری والدہ نے ایک مرتبان میں سے اچار نکال کر مجھے دیا۔ یہ اچار نیولے کا تھا۔ میں نے پورا نیولا روٹی پر رکھا اور نیولے کی گردن توڑ کر کھا گیا۔اس خواب سے پہلے میری والدہ نے …

مصنف : سہیل احمد

⁠⁠⁠زمرہ : خواب اور تعبیر

نمک کی فاسد مقدار

عبدالمجید صاحب نے اپنا خواب بیان کرتے ہوئے لکھا ایک فقیر دروازے پر صدا لگاتا ہے اور کہتا ہے کہ کھانڈ دے دو۔ میں نے کہا اسے کھانڈ دے دو۔ دوسری دفعہ فقیر آیا اور کہا چاول دے دو۔ بچوں نے کہا چاول نہیں ہیں۔ کہنے لگا ، کھانڈ ہی دے دو۔ اس کو کھانڈ دے دی گئی۔ …

مصنف : سہیل احمد

⁠⁠⁠زمرہ : خواب اور تعبیر

یقین کی قوت

کراچی سے رفعت جہاں صاحبہ نے اپنا خواب یوں لکھا، میں نے دیکھا کہ میں چار پانچ سال کی بچی ہوں اور اپنے اسکول کی چھت پر کھڑی ہوں۔ آسمان صاف شفاف ہے جیسے بارش کے بعد گرد و غبار دھل جانے کے بعد آسمان کا رنگ نکھر جاتا ہے۔ کسی طرف سے بادل کا ایک دبیز ٹکڑا آسم …

مصنف : سہیل احمد

⁠⁠⁠زمرہ : خواب اور تعبیر

Previous