طب، امراض اور علاج

روحانی ڈائجسٹ

برص

برص کے داغوں کے لئے ایک صاحب کو بابا صاحبؒ نے ایک نسخہ بتایا تھا جس کے استعمال سے وہ ٹھیک ہوگئے تھے۔ وہ نسخہ یہ ہے .. بابچی تولہ بھر رات کو پانی میں بھگو دیں صبح کو مل چھان لیں نہار منہ پانی پی لیں اور بچی ہوئی بابچی داغوں پر لگائیں۔ یہ علاج چھ ماہ تک …

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

بڑا سر

ایک دفعہ ایک عورت اپنے چھوٹے سے بچے کے ساتھ آئیں بچے کا سر کافی بڑا تھا اور اس کے بال اڑے ہوئے تھے وہ خاتون بابا صاحبؒ کو بتانے لگیں کہ بچے کا سر بہت بڑا ہے اور ہلتا رہتا ہے جب یہ پیدا ہوا تھا تو اس کی گردن پر ایک آبلہ تھا۔ بابا صاحبؒ نے بچے کے سر پر ش …

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

بڑی ناک

ایک مرتبہ ایک صاحبہ عجیب مسئلہ لے کر حاضر ہوئیں کہنے لگیں کہ میرے لڑکے کی ناک چہرے کی مناسبت سے بہت بڑھ گئی ہے اور وہ اس وجہ سے شدید حساسیت کا شکار ہوگیا ہے۔ لوگوں سے ملنا جلنا ترک کردیا ہے۔ ہر وقت گھر میں بیٹھا رہتا ہے۔ ڈاکٹروں کے پاس اس کا علاج نہیں …

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

بغل میں گلٹیاں

ایک صاحب بابا صاحبؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اپنی بغل دکھانے لگے۔ ان کی بغل میں عجیب گلٹیاں تھیں جن سے چائے کے رنگ کا پانی رس رہا تھا۔ قلندر باباؒ نے ان سے فرمایا گیرو کا سفوف بنا کر اس میں قدرے شکر ملا لیں اور آدھا آدھا ماشہ اس میں سے صبح نہار منہ نا …

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

بلڈ پریشر

مئی کی شدید گرمیوں میں دروازے پر دستک ہوئی۔ دروازہ کھولا تو ایک صاحب باہر کھڑے تھے۔ جن کا چہرہ سرخ ہورہا تھا اور سانس پھولی ہوئی تھی۔ انہیں فوراً اندر لا کر بٹھایا۔ جب کچھ اوسان بحال ہوئے تو پانی پلایا اور آنے کی وجہ دریافت کی تو بتانے لگے کہ میں مقامی …

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

پاگل پن

پاگل پن کا ایک مریض حضور قلندر بابا اولیاؒء کی خدمت میں لایا گیا جس کی حالت بہت خراب تھی ، تھوڑی تھوڑی دیر بعد ہی دماغی حالت بگڑ جاتی تھی۔ بابا صاحبؒ نے مریض کو دیکھا اور فرمایا جس کمرے میں مریض رہتا ہے اور سوتا ہے اس کمرے کا رنگ ہرا کردیں ، ہرے رنگ کے …

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

پتہ کی پتھری

اچھی قسم کے سیب زیادہ سے زیادہ مقدار میں استعمال کریں۔ اس کے علاوہ ہر کھانے کے ساتھ دس (10) گرام پنیر بھی استعمال کریں۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

پیٹ بڑھنا

ادھیڑ عمر کے ایک صاحب آئے اور کہنے لگے کہ ایک سال پہلے اچانک غیر معمولی طور پر میرا پیٹ بڑھنا شروع ہوگیا اور مستقل بڑھتا رہا اب گوگڑ نکل گئی ہے اور پیٹ بڑھ کر مٹکے کی طرح سخت ہوگیا ہے۔ بابا صاحبؒ نے کہا بھئی ناف نلوں کی خرابی ہے گلقند دو تولہ سادے پانی …

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

پیروں سے بدبو

ایک صاحب اپنے ایک نوجوان لڑکے کو لے کر بابا صاحبؒ کی خدمت میں آئے اور بتایا کہ میرا یہ بیٹا تھوڑی دیر بھی جوتیاں پہن لیتا ہے تو اس کے پیروں سے بہت بری بدبو آنے لگتی ہے اس بدبو سے سب پریشان رہتے ہیں۔ قلندر باباؒ نے انہیں کہا کہ بچے کا معدہ غلیظ رہنے لگا …

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

پیروں کے پٹھے اور پنڈلیوں کا بے کار ہونا

ایک مرتبہ شام کے وقت ایک صاحب اپنے دو بیٹوں کے ہمراہ تانگے میں آئے اور بابا صاحبؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ عرض کی کہ چار سال ہوگئے پیروں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے ، ایسا لگتا ہے منجمد ہوگئے ہیں ہر وقت سن رہتے ہیں ، بہت جگہ علاج کروا لیا ہے۔ کہیں آنا جانا ت …

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

جگر کی خرابی

ہڑ 50 گرام ، بہیڑہ 50 گرام ، آملہ 50 گرام اور خبث الحدید دس (10) گرام لے کر ان سب کو کوٹ لیں اور اسے چھان کر سفوف کی چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور دو دو گولیاں صبح و شام پانی کے ہمراہ لیں –

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

چشمہ چھڑانے کے لئے

ایک خاتون اپنی بچی کو لے کر حضور قلندر باباؒ کے پاس آئیں اور بچی کے طرف اشارہ کرکے بتایا کہ یہ دسویں جماعت میں ہے لیکن نامعلوم کیوں اس کی نظر کمزور ہوتی جارہی ہے حالانکہ پہلے بالکل ٹھیک تھی۔ڈاکٹروں کو دکھایا تو انہوں نے چشمہ لگوایا لیکن کچھ دنوں بعد چش …

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠زمرہ : طب، امراض اور علاج

PreviousNext