خرق عادت ۲

مولوی ظہور الحسن صاحب گنگوہ ضلع سہارن پور کے رہنے والے عدالت ججی بلند شہر میں منصرم تھے۔ وہ نیک سیرت ، سادہ مزاج، عبادت گزار ، فقیر دوست آدمی تھے ان کا حضرت خواجہ لعل علی صاحب برنیؒ کے مزار پر جانے کا روزانہ ورد تھا۔ ایک دن ایک ملنگ چرس پینے والا بندا …

مصنف : سید نثارعلی بخاری صاحب

حوالہ : کلام عارف

ذہن ۔ تربیت

22 مئی 1963ء کی مجلس میں بابا صاحبؒ کے فرمودات از یوسف احمد خان   “ذہن لوہے کی چادر کی طرح ہے۔ اس میں چھید ہوگئے ہیں یا خرابیاں پیدا ہوگئیں ہیں۔ ان کو مٹانے یا دور کرنے کا یہی طریقه ہے کہ پہلے اس چادر کو گرم کیا جائے۔ پھر اس پر گھن مارے جائیں اور …

مصنف : احمد جمال عظیمی

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

پیر صاحب

خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب بیان کرتے ہیں … حضور قلندر بابا اولیاؒء نے مجھے ایک واقعہ سنایا تھا کہ … ایک پیر صاحب تھے ان کے ایک دوست تھے ، جن کا انتقال ہوگیا۔ کچھ عرصہ بعد پیر صاحب کو اپنے دوست کے بچوں کا خیال آیا کہ چلو ان سے ملا جائے۔ تو وہ چھوٹے …

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

اللہ دیکھ رہا ہے

خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب بیان کرتے ہیں … ایک مرتبہ حضور قلندر بابا اولیاؒء نے فرمایا …” ایک پیر صاحب کے دو مرید تھے۔ پیر صاحب نے اپنے ایک مرید کو ایک مرغا اور چھری دی اور کہا اسے کسی ایسی جگہ لے جا کر ذبح کرو جہاں تمہیں کوئی نہ دیکھ رہا ہو۔ مرید …

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

سوداگر اور طوطا

خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب فرماتے ہیں ایک روز حضور قلندر باباؒ نے شیخ سعدی کی روایت سے مجھے ایک قصہ سنایا فرمایا …   ایک تاجر تھا اس کے پاس ایک طوطا تھا جو انسانوں کی طرح باتیں کرتا تھا۔ تاجر کا دل اس کی باتوں سے خوش ہوتا تھا وہ طوطا اس کو بہت پ …

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

حضرت عثمانؓ کی سخاوت

سخاوت کے بارے میں ایک مجلس میں حضور قلندر بابا اولیاؒء نے فرمایا … ایک شخص رسول اللہ صلّ اللہ علیہ وسلّم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا۔ اس نے عرض کیا یا رسول اللہ صلّ اللہ علیہ وسلّم مجھے شہد چاہیئے نبی اکرم صلّ اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا … عثمانؓ کے پا …

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

ابلیس

روحانی علوم کی درسگاہ مرکزی مراقبہ ہال کراچی میں قلندر شعور اسکول کی کلاس میں لیکچر دیتے ہوئے سعید اور شقی روحوں پر ایک طالب علم کے سوال کے جواب میں روحانی استاد حضرت عظیمی صاحب نے کہا …” حضور قلندر بابا اولیاؒء نے ایک روز مجھے ایک واقعہ سنایا۔ ایک ر …

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

ملک الموت

زمانہ گزرا کہ ایک آدم زاد اتنی عمر کو پہنچ گئے کہ ان کا دنیا میں کوئی نہیں رہا۔ گزر بسر کے لئے جنگل سے لکڑیاں توڑ کر فروخت کرتے تھے۔ ایک روز زیادہ لکڑیاں جمع کرکے گٹھر باندھ تو لیا لیکن اٹھاتے وقت ہاتھوں میں لرزہ آگیا۔ خون پانی بن کر آنکھوں سے بہہ نکلا …

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

جعلی پیر

کسی بستی میں ایک بڑی خانقاہ تھی۔ دسیوں دیگیں پکتیں اور سینکڑوں افراد لنگر کھاتے۔ قریب ہی ایک نوجوان رہتا تھا۔ والدین فوت ہوچکے تھے۔ روزگار ملتا نہ تھا۔ کھانے کے بھی لالے پڑے ہوئے تھے۔ ایک روز اس کے دل میں آئی کہ چلو پیر صاحب ہی کے نیاز حاصل کرلیں۔ شاید …

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

پیر بانا دیجئے

ایک بزرگ تھے۔ ان کا ایک مرید ان سے بار بار کہتا حضرت مجھے پیر بنا دیجئے۔ وہ عرصے تک ٹالتے رہے لیکن وہ پکا تھا کہ اس مطالبہ سے دست بردار نہیں ہوا۔ ایک روز جب وہ بزرگ کے پاس حاضر ہوا تو کیا دیکھتا ہے کہ ان کے ہاتھ میں خون آلود چھری ہے اور کپڑوں پر بھی خو …

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

حیران بندر

ایک بندر جنگل سے کسی انسانی آبادی میں نکل آیا۔ وہ کچھ عرصہ انسانوں میں ہی رہا اور انسانی بود و باش کو دیکھ کر واپس جنگل میں چلا گیا۔ برادری میں پہنچتے ہی سارے جنگل کے بندروں نے اسے ایک اونچے درخت پر بٹھایا اور کہا کہ انسانی آبادی کے بارے میں کچھ بتاؤ۔ …

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

غیر اللہ سے محبت

ایک صوفی بزرگ طویل عرصہ بعد اپنے بیٹے سے ملے۔ بیٹا لڑکپن کی حدود عبور کرکے جوانی میں قدم رکھ چکا تھا۔ جوان بیٹے کو سامنے پا کر یکایک ان کے دل میں بیٹے کی محبت غالب آگئی اور دوڑ کر اسے سینے سے لگا لیا۔ اسی وقت ندائے غیبی آئی ” دعویٰ تو ہم سے اور یہ کیا …

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

اگلا صفحہ     -