دائرہ احباب

یوں تو قلندر بابا کے دوستوں اور احترام کرنے والوں کا دائرہ بہت وسیع تھا خادم کے ماسوا آپ کے مخصوص احباب جناب سید رحیم اللہ قابؔل صاحب گلاوٹھی۔ شفیق احمد صاحب۔ محمّد مبین صاحب برنی۔ منشی عبدالقدیر صاحب شوؔخ برنی۔ ماسٹر سید فضل الرحمن صاحب فضؔل برنی۔ حبی

مصنف : سید نثارعلی بخاری صاحب

حوالہ : کلام عارف

ملک الموت

زمانہ گزرا کہ ایک آدم زاد اتنی عمر کو پہنچ گئے کہ ان کا دنیا میں کوئی نہیں رہا۔ گزر بسر کے لئے جنگل سے لکڑیاں توڑ کر فروخت کرتے تھے۔ ایک روز زیادہ لکڑیاں جمع کرکے گٹھر باندھ تو لیا لیکن اٹھاتے وقت ہاتھوں میں لرزہ آگیا۔ خون پانی بن کر آنکھوں سے بہہ نکلا

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

جعلی پیر

کسی بستی میں ایک بڑی خانقاہ تھی۔ دسیوں دیگیں پکتیں اور سینکڑوں افراد لنگر کھاتے۔ قریب ہی ایک نوجوان رہتا تھا۔ والدین فوت ہوچکے تھے۔ روزگار ملتا نہ تھا۔ کھانے کے بھی لالے پڑے ہوئے تھے۔ ایک روز اس کے دل میں آئی کہ چلو پیر صاحب ہی کے نیاز حاصل کرلیں۔ شاید

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

پیر بانا دیجئے

ایک بزرگ تھے۔ ان کا ایک مرید ان سے بار بار کہتا حضرت مجھے پیر بنا دیجئے۔ وہ عرصے تک ٹالتے رہے لیکن وہ پکا تھا کہ اس مطالبہ سے دست بردار نہیں ہوا۔ ایک روز جب وہ بزرگ کے پاس حاضر ہوا تو کیا دیکھتا ہے کہ ان کے ہاتھ میں خون آلود چھری ہے اور کپڑوں پر بھی خو

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

حیران بندر

ایک بندر جنگل سے کسی انسانی آبادی میں نکل آیا۔ وہ کچھ عرصہ انسانوں میں ہی رہا اور انسانی بود و باش کو دیکھ کر واپس جنگل میں چلا گیا۔ برادری میں پہنچتے ہی سارے جنگل کے بندروں نے اسے ایک اونچے درخت پر بٹھایا اور کہا کہ انسانی آبادی کے بارے میں کچھ بتاؤ۔

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

حضرت جان جاناںؒ

یہ غالباً حضرت جان جاناںؒ کا واقعہ ہے۔ ان کو تعالیٰ نے عرفان اس شرط پر عطا کیا کہ وہ فلاں عورت سے شادی کرکے نبھائیں۔ حضرت جان جاناںؒ کی نفاست طبع کا یہ عالم کہ بادشاہ وقت نے پانی پی کر کٹورہ ٹیڑھا رکھ دیا تو انہوں نے بادشاہ کو ڈانٹ دیا کہ تم سے ایک کٹو

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

جنت

حضورعلیہ الصلوة والسلام کے سامنے ایک خاتون آئیں۔ کافی ضعیف تھیں۔ دعائے خیر کی استدعا کی۔ آپ صلّ اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا … “جنت میں نوجوان عورتیں اور مرد ہی جائیں گے۔ ”   خاتون بہت ملول ہوئیں تو آپ صلّ اللہ علیہ وسلّم متبسم ہوئے اور فرمایا کہ .

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

چغل خور

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانہ میں ایک بستی میں سخت قحط پڑا۔ ایک عرصہ کے بعد کچھ لوگ حضرت موسیٰؑ کے پاس دعا کے لئے پہنچے۔ حضرت موسیٰؑ نے کہا کہ اللہ میاں سے پوچھ کے بتاؤں گا۔ چنانچہ جب وہ طور پر اللہ تعالیٰ سے ہم کلام ہوئے تو آپ نے گاؤں والوں کی درخوا

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

حوالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس

     -