زمرہ جات: حکایت - مزاح

جنت

حضورعلیہ الصلوة والسلام کے سامنے ایک خاتون آئیں۔ کافی ضعیف تھیں۔ دعائے خیر کی استدعا کی۔

آپ صلّ اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا …

“جنت میں نوجوان عورتیں اور مرد ہی جائیں گے۔ ”

 

خاتون بہت ملول ہوئیں تو آپ صلّ اللہ علیہ وسلّم متبسم ہوئے اور فرمایا کہ …

“پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ جنت میں سب لوگ جوان ہوجائیں گے۔ “

مصنف : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷

⁠⁠⁠حوالۂِ کتاب یا رسالہ : قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس ۔ روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۷ِِ

اس سلسلے کے تمام مضامین :

قلندر بابا اولیاؒء کی مجلس