زمرہ جات: طب، امراض اور علاج

ذیابیطس

ذیابیطس کے ایک بزرگ مریض کو شوگر کنٹرول کرنے کا نسخہ بابا صاحبؒ نے بتایا تھا جس سے ایک ہفتہ میں ہی شوگر آنا بند ہوگئی تھی۔ وہ نسخہ درج کیا جارہا ہے۔
تخم حیات ( اسے اردو میں پنیر ، پنجابی میں پنیر ڈوڈی ، سندھی میں خم زیرہ اور فارسی میں پنیر با کہتے ہیں۔ ذائقہ میں تلخ ، کڑوی اور بو میں بساندھ ہوتی ہے۔ گول گول بیج ہوتے ہیں ) 12 بیج رات کو بھگودیں صبح نتھار کر پانی پی لیں۔ ایک ہفتہ تک علاج جاری رکھیں۔

مصنف : مشعل رحیم

⁠⁠⁠حوالۂِ کتاب یا رسالہ : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۲۰۰۱ِِ

اس سلسلے کے تمام مضامین :

ذیابیطس
    No items found