طب، امراض اور علاج
روحانی ڈائجسٹایک بچے کی آنکھوں کے سامنے خون تیرتا ہوا نظر آتا۔ جب اسے بابا صاحبؒ کے پاس لایا گیا تو آپؒ نے بتایا کہ دماغ کے ریشوں میں پانی بھر چکا ہے اس کے وجہ سے ایسا نظر آتا ہے۔ بچے کی والدہ کو بتایا کہ دکھنی مرچ ایک چھٹانک اور چینی ایک چھٹانک لے کر صاف ہاون دستے
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
اختلاج قلب کے ایک مریض کو بہت آسان نسخہ بابا صاحبؒ نے بتایا تھا جس سے وہ تندرست ہوگیا تھا۔ بابا صاحبؒ نے فرمایا تھا .. سفید چنبیلی کے چار پھول صبح نہار منہ ہتھیلی پر رکھ کر سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے سے ملیں اور مصری ملا کر کھا لیں چالیس روز تک استعمال کریں
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
استسقاء کی مریضہ بابا صاحبؒ کے پاس دعا کرانے آئیں تو آپ نے انہیں السی کا سفوف بتایا کہ حلوہ بنا کر یا سادہ کھائیں جلد صحت ہوجائے گی۔
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
سونف صاف کرکے رکھ لیجئے۔ صبح ، دوپہر اور شام کھانا کھانے کے بعد تین(3) گرام سونف ہتھیلی پر رکھ کر پھانک لیں اور اس کے بعد نیم گرم پانی پی لیں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
بابا صاحبؒ نے اولاد ہونے کے لئے یہ عمل تجویز فرمایا ہے خالی پانی ایک لہسن کی گرہ اور ریٹھے کی گری کا سفوف تھوڑا سا چبا کر نگل لیں۔ ایام جس روز سے شروع ہوں۔ اس طرح تین ماہ متواتر استعمال کریں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
ہر کھانے کے بعد صبح دوپہر اور شام سونٹھ کا سفوف چار(4) گرام نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
ہلدی کی ایک گرہ لے کر باریک پیس کر پاؤڈر بنالیں اور اسے صبح یا شام ایک پاؤ دودھ کے ساتھ پی لیں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
ایک بوڑھی اماں کی ایڑی میں شدید درد رہنے لگا جو کسی صورت ختم نہیں ہورہا تھا۔ ان کا بیٹا بابا صاحبؒ کے پاس آیا اور ایڑی کے درد کے بارے میں بتایا تو آپ نے بچہ سے کہا کہ اماں کے ایڑی کے اوپر پٹھوں پر سرسوں کے گرم تیل کے کپڑے سے ٹکور کرتے رہیں۔
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
بابا صاحبؒ کے پاس جہاں خلقت مسائل کے حل کے لئے آتی وہاں ایسے اشخاص بھی آتے جو کسی علمی نکتے میں اٹکے ہوتے اور اسے سلجھانے کے لئے بات چیت کرتے اور مطمئن ہوکر جاتے تھے۔ اسی طرح کے ایک صاحب آئے ہوئے تھے۔ تھیوسوفی پر بات چیت ہورہی تھی ایک سوال بیان کرنے کے
مصنف : مشعل رحیم سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
السی ، میتھی اور رائی کے بیج ہم وزن کوٹ اور چھان کر سفوف بنا لیں اور ہر کھانے کے آدھے گھنٹے بعد ایک گرام کھائیں۔ یہ علاج چھ ماہ تک کریں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
تلوں کے خالص تیل میں عرق ادرک ہم وزن لے کر دونوں اجزاء کو پکا لیں جب عرق جل جائے اور تیل باقی رہ جائے تو اس کو اتار لیں اور سر میں ہلکے ہاتھ سے مالش کریں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
یہ مرض بظاہر کسی جسمانی تکلیف کا باعث نہیں بنتا لیکن یہ دھبے انسان کی شخصیت کو ضرور متاثر کرتے ہیں اس کے علاج کے لئے مہندی کے سات عدد پتے لیں اور ہلدی ہم وزن لے کر دونوں کو ملا کر پیس کر گولی بنالیں اور پانی سے کھائیں۔ کم از کم چالیس روز تک یہ عمل کریں
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج