طب، امراض اور علاج
روحانی ڈائجسٹکھانسی ، تھوک اور بلغم کی زیادتی ، گیس کے امراض ، کلیجے پر بھاری پن ، سانس پھولنا ، سانس رک رک کر آنا دل یا جسم میں جھٹکے محسوس کرنا ان تمام امراض کا نہایت ہی آسان نسخہ قلندر بابا اولیاؒء نے تجویز فرمایا ہے۔ عمدہ قسم کی ہینگ ایک ماشہ دونوں وقت سالن ، د
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
حضور بابا صاحبؒ کے پاس ایک عورت جس کے پیٹ میں رسولی تھی ، اپنے جوان بیٹے کے سلسلے میں حاضر ہوئیں اور بتانے لگیں کہ بیٹے کی دو سال قبل شادی ہوئی ہے۔ پہلے وہ کپڑے کی دکان چلاتا تھا اور پیسے مجھے لا کر دیتا۔ اب امپورٹ ایکسپورٹ کا بزنس کرنے لگا ہے اس کی آم
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
قد لمبا کرنے کے لئے گھیکوار کا حلوہ کسی حکیم یا عطار سے بنوا کر ایک سال تک کھائیں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
لیکوریا کی ایک پرانی مریضہ کے لئے جو بہت کمزور ہوگئی تھی اور علاج سے فائدہ نہیں ہورہا تھا۔ بابا صاحبؒ نے اسے جو علاج تجویز کیا وہ اس طرح سے ہے انڈوں کے چھلکے اتنے جلائیں کہ وہ سرخ ہوجائیں۔ کھرل میں ڈال کر باریک پیس لیں۔ ایک ایک ماشہ صبح دوپہر شام تازہ
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
بابا صاحبؒ کی خدمت میں ایک بار ایک ایسا مریض لایا گیا جس کا کچھ عرصہ پہلے ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے کمر میں سلاخ ڈال دی تھی آپریشن کے بعد وہ چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا اور اس کی آنکھیں بھی ضائع ہوگئیں۔ بابا صاحبؒ نے یہ علاج تجویز کیا ج
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے ایک چمچہ شہد گرم پانی میں ملا کر پئیں۔ یہ علاج تین ہفتے تک کیا جائے۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
ناک کی ہڈی بڑھ گئی ہو تو چند ہفتوں تک صبح ، دوپہر اور شام جھینگا کھلائیں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
دو نوجوان ایک مرتبہ بابا صاحبؒ کے پاس آئے جب انہیں بابا صاحبؒ سے ملوایا گیا تو بابا صاحبؒ کے پاس دونوں چپ چاپ بیٹھے رہے۔ پھرایک لڑکا عرض کرنے لگا حضرت میرا دوست کافی سالوں سے بیمار ہے۔ قلندر باباؒ نے دوسرے لڑکے کے سر پر ہاتھ رکھا تو وہ کہنے لگا حضور کا
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
چرس اور افیون کا نشہ چھڑانے کے لئے حضور بابا صاحبؒ نے یہ نسخہ تجویز فرمایا ہے نیلی شیشی میں شوگر آف ملک یا گلوکوز بھر کر چالیس روز دھوپ میں رکھیں اور چالیس روز بعد مریض کو ایک ایک چمچہ صبح ، دوپہر اور شام کھلائیں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
جئی کا چھلکا اتار دیں اور اسے اوکھلی میں کوٹ کر صبح ، دوپہر اور شام دس (10) دس (10) گرام پانی میں جوش دے کر پئیں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
ایک ثابت ناریل لیں کچا نہ ہو۔ اس کو اوپر سے کاٹ کر سوراخ کرلیں۔ سوراخ میں اسپغول کی بھوسی بھر کر کٹے ہوئے ٹکڑے سے ڈھک دیں اور اس پر گوندھا ہوا آٹا لپیٹ دیں۔ اب اس ناریل کو گھی میں اس وقت تک بھونیں کہ آٹا سرخ ہوجائے۔ ٹھنڈا ہونے پر ناریل کو اسپغول سمیت پ
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
نظر کی کمزوری باریک کام کو مسلسل دیکھنے ، پڑھنے یا روشنی کا مناسب انتظام نہ ہونا ، کتاب کا آنکھوں سے مناسب درمیانی فاصلہ نہ رکھنے سے ہوسکتی ہے۔ اگر ڈاکٹر عینک تجویز کریں تو اسے لگائیں اور ساتھ ساتھ حضور بابا صاحبؒ کا بیان کردہ یہ عمل کیجئے۔ حنظل کو چھی
مصنف : سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج