الرجی

سونف صاف کرکے رکھ لیجئے۔ صبح ، دوپہر اور شام کھانا کھانے کے بعد تین(3) گرام سونف ہتھیلی پر رکھ کر پھانک لیں اور اس کے بعد نیم گرم پانی پی لیں۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

گردہ کی پتھری

خربوزے کا موٹا چھلکا کاٹ لیں۔ پانی میں ڈال کر ابال لیں اور اس کا پانی وقفہ وقفہ سے پیتے رہیں یا پھٹکری گرم توے پر رکھیں وہ پھول جائے گی۔ اس پھولی ہوئی پھٹکری کی ایک خوراک تین ماشہ صبح نہار منہ کھائیں۔ اگر اس سے فائدہ نہ ہو تو پھر بغیر پھولی ہوئی پھٹکری

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

اختلاج قلب

اختلاج قلب کے ایک مریض کو بہت آسان نسخہ بابا صاحبؒ نے بتایا تھا جس سے وہ تندرست ہوگیا تھا۔ بابا صاحبؒ نے فرمایا تھا .. سفید چنبیلی کے چار پھول صبح نہار منہ ہتھیلی پر رکھ کر سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے سے ملیں اور مصری ملا کر کھا لیں چالیس روز تک استعمال کریں

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

ایام کی بے ترتیبی , لیکوریا

ہر کھانے کے بعد صبح دوپہر اور شام سونٹھ کا سفوف چار(4) گرام نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

نشہ کی عادت

چرس اور افیون کا نشہ چھڑانے کے لئے حضور بابا صاحبؒ نے یہ نسخہ تجویز فرمایا ہے نیلی شیشی میں شوگر آف ملک یا گلوکوز بھر کر چالیس روز دھوپ میں رکھیں اور چالیس روز بعد مریض کو ایک ایک چمچہ صبح ، دوپہر اور شام کھلائیں۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

     -پچھلا صفحہ