بال سیاہ کرنا

السی ، میتھی اور رائی کے بیج ہم وزن کوٹ اور چھان کر سفوف بنا لیں اور ہر کھانے کے آدھے گھنٹے بعد ایک گرام کھائیں۔ یہ علاج چھ ماہ تک کریں۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

نظر کی کمزوری

نظر کی کمزوری باریک کام کو مسلسل دیکھنے ، پڑھنے یا روشنی کا مناسب انتظام نہ ہونا ، کتاب کا آنکھوں سے مناسب درمیانی فاصلہ نہ رکھنے سے ہوسکتی ہے۔ اگر ڈاکٹر عینک تجویز کریں تو اسے لگائیں اور ساتھ ساتھ حضور بابا صاحبؒ کا بیان کردہ یہ عمل کیجئے۔ حنظل کو چھی

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

ذیابیطس

ذیابیطس کے ایک بزرگ مریض کو شوگر کنٹرول کرنے کا نسخہ بابا صاحبؒ نے بتایا تھا جس سے ایک ہفتہ میں ہی شوگر آنا بند ہوگئی تھی۔ وہ نسخہ درج کیا جارہا ہے۔ تخم حیات ( اسے اردو میں پنیر ، پنجابی میں پنیر ڈوڈی ، سندھی میں خم زیرہ اور فارسی میں پنیر با کہتے ہیں۔

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : ذیابیطس

برص

یہ مرض بظاہر کسی جسمانی تکلیف کا باعث نہیں بنتا لیکن یہ دھبے انسان کی شخصیت کو ضرور متاثر کرتے ہیں اس کے علاج کے لئے مہندی کے سات عدد پتے لیں اور ہلدی ہم وزن لے کر دونوں کو ملا کر پیس کر گولی بنالیں اور پانی سے کھائیں۔ کم از کم چالیس روز تک یہ عمل کریں

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

طب، امراض اور علاج

مصنف : روحانی ڈائجسٹ

حوالہ : طب، امراض اور علاج

موٹاپا

بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے ایک چمچہ شہد گرم پانی میں ملا کر پئیں۔ یہ علاج تین ہفتے تک کیا جائے۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

بلڈ پریشر

مئی کی شدید گرمیوں میں دروازے پر دستک ہوئی۔ دروازہ کھولا تو ایک صاحب باہر کھڑے تھے۔ جن کا چہرہ سرخ ہورہا تھا اور سانس پھولی ہوئی تھی۔ انہیں فوراً اندر لا کر بٹھایا۔ جب کچھ اوسان بحال ہوئے تو پانی پلایا اور آنے کی وجہ دریافت کی تو بتانے لگے کہ میں مقامی

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

پیٹ بڑھنا

ادھیڑ عمر کے ایک صاحب آئے اور کہنے لگے کہ ایک سال پہلے اچانک غیر معمولی طور پر میرا پیٹ بڑھنا شروع ہوگیا اور مستقل بڑھتا رہا اب گوگڑ نکل گئی ہے اور پیٹ بڑھ کر مٹکے کی طرح سخت ہوگیا ہے۔ بابا صاحبؒ نے کہا بھئی ناف نلوں کی خرابی ہے گلقند دو تولہ سادے پانی

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

ہائی بلڈ پریشر

بغیر دودھ کی چائے میں آدھے لیموں کا رس ڈال کر پی لیں۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

بال سیاہ کرنا

بابا صاحبؒ کے پاس جہاں خلقت مسائل کے حل کے لئے آتی وہاں ایسے اشخاص بھی آتے جو کسی علمی نکتے میں اٹکے ہوتے اور اسے سلجھانے کے لئے بات چیت کرتے اور مطمئن ہوکر جاتے تھے۔ اسی طرح کے ایک صاحب آئے ہوئے تھے۔ تھیوسوفی پر بات چیت ہورہی تھی ایک سوال بیان کرنے کے

مصنف : مشعل رحیم سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

معذوری

بابا صاحبؒ کی خدمت میں ایک بار ایک ایسا مریض لایا گیا جس کا کچھ عرصہ پہلے ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے کمر میں سلاخ ڈال دی تھی آپریشن کے بعد وہ چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا اور اس کی آنکھیں بھی ضائع ہوگئیں۔ بابا صاحبؒ نے یہ علاج تجویز کیا ج

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

دانت کا درد

لوبان ایک چھٹانک ، سفید گول مرچ ایک چھٹانک اور پھٹکری تین (3) گرام پیس کر منجن بنالیں اور روزانہ اسی سے دانت صاف کریں۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

اگلا صفحہ     -