درد شقیقہ ( آدھا سیسی کا درد )
اسطوخودوس ، سیاہ مرچ ، خشک دھنیا تین تین گرام دن چڑھنے سے پہلے پانی میں گھوٹ کر پئیں –
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
پیروں سے بدبو
ایک صاحب اپنے ایک نوجوان لڑکے کو لے کر بابا صاحبؒ کی خدمت میں آئے اور بتایا کہ میرا یہ بیٹا تھوڑی دیر بھی جوتیاں پہن لیتا ہے تو اس کے پیروں سے بہت بری بدبو آنے لگتی ہے اس بدبو سے سب پریشان رہتے ہیں۔ قلندر باباؒ نے انہیں کہا کہ بچے کا معدہ غلیظ رہنے لگا
مصنف : مشعل رحیم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
لیکوریا کا علاج
لیکوریا کی ایک پرانی مریضہ کے لئے جو بہت کمزور ہوگئی تھی اور علاج سے فائدہ نہیں ہورہا تھا۔ بابا صاحبؒ نے اسے جو علاج تجویز کیا وہ اس طرح سے ہے انڈوں کے چھلکے اتنے جلائیں کہ وہ سرخ ہوجائیں۔ کھرل میں ڈال کر باریک پیس لیں۔ ایک ایک ماشہ صبح دوپہر شام تازہ
مصنف : مشعل رحیم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
ناک کی ہڈی بڑھنا
ناک کی ہڈی بڑھ گئی ہو تو چند ہفتوں تک صبح ، دوپہر اور شام جھینگا کھلائیں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
بڑا سر
ایک دفعہ ایک عورت اپنے چھوٹے سے بچے کے ساتھ آئیں بچے کا سر کافی بڑا تھا اور اس کے بال اڑے ہوئے تھے وہ خاتون بابا صاحبؒ کو بتانے لگیں کہ بچے کا سر بہت بڑا ہے اور ہلتا رہتا ہے جب یہ پیدا ہوا تھا تو اس کی گردن پر ایک آبلہ تھا۔ بابا صاحبؒ نے بچے کے سر پر ش
مصنف : مشعل رحیم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
نزلہ ، کانوں میں پیپ آنا
دو نوجوان ایک مرتبہ بابا صاحبؒ کے پاس آئے جب انہیں بابا صاحبؒ سے ملوایا گیا تو بابا صاحبؒ کے پاس دونوں چپ چاپ بیٹھے رہے۔ پھرایک لڑکا عرض کرنے لگا حضرت میرا دوست کافی سالوں سے بیمار ہے۔ قلندر باباؒ نے دوسرے لڑکے کے سر پر ہاتھ رکھا تو وہ کہنے لگا حضور کا
مصنف : مشعل رحیم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
دانت کا درد
لوبان ایک چھٹانک ، سفید گول مرچ ایک چھٹانک اور پھٹکری تین (3) گرام پیس کر منجن بنالیں اور روزانہ اسی سے دانت صاف کریں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
معذوری
بابا صاحبؒ کی خدمت میں ایک بار ایک ایسا مریض لایا گیا جس کا کچھ عرصہ پہلے ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے کمر میں سلاخ ڈال دی تھی آپریشن کے بعد وہ چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا اور اس کی آنکھیں بھی ضائع ہوگئیں۔ بابا صاحبؒ نے یہ علاج تجویز کیا ج
مصنف : مشعل رحیم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
بال سیاہ کرنا
بابا صاحبؒ کے پاس جہاں خلقت مسائل کے حل کے لئے آتی وہاں ایسے اشخاص بھی آتے جو کسی علمی نکتے میں اٹکے ہوتے اور اسے سلجھانے کے لئے بات چیت کرتے اور مطمئن ہوکر جاتے تھے۔ اسی طرح کے ایک صاحب آئے ہوئے تھے۔ تھیوسوفی پر بات چیت ہورہی تھی ایک سوال بیان کرنے کے
مصنف : مشعل رحیم سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
ہائی بلڈ پریشر
بغیر دودھ کی چائے میں آدھے لیموں کا رس ڈال کر پی لیں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
آپریشن سے نجات
پیٹ میں شدید درد ہونے کی بنا پر ایک صاحب سیون ڈے ہسپتال (SEVEN-DAY-HOSPITAL) میں داخل ہوگئے۔جب کسی طرح مرض کی تشخیص نہ ہوسکی تو ڈاکٹروں نے فیصلہ کیا کہ پیٹ کھول کر دیکھا جائے کہ کیا تکلیف ہے۔ آئندہ روز آپریشن کرنے کا وقت مقرر ہوگیا۔ رات کو ان صاحب کے و
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
حوالہ : تذکرہ قلندر بابا اولیاءؒ
پیٹ بڑھنا
ادھیڑ عمر کے ایک صاحب آئے اور کہنے لگے کہ ایک سال پہلے اچانک غیر معمولی طور پر میرا پیٹ بڑھنا شروع ہوگیا اور مستقل بڑھتا رہا اب گوگڑ نکل گئی ہے اور پیٹ بڑھ کر مٹکے کی طرح سخت ہوگیا ہے۔ بابا صاحبؒ نے کہا بھئی ناف نلوں کی خرابی ہے گلقند دو تولہ سادے پانی
مصنف : مشعل رحیم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
