بلڈ پریشر

مئی کی شدید گرمیوں میں دروازے پر دستک ہوئی۔ دروازہ کھولا تو ایک صاحب باہر کھڑے تھے۔ جن کا چہرہ سرخ ہورہا تھا اور سانس پھولی ہوئی تھی۔ انہیں فوراً اندر لا کر بٹھایا۔ جب کچھ اوسان بحال ہوئے تو پانی پلایا اور آنے کی وجہ دریافت کی تو بتانے لگے کہ میں مقامی

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

موٹاپا

بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے ایک چمچہ شہد گرم پانی میں ملا کر پئیں۔ یہ علاج تین ہفتے تک کیا جائے۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

آنکھوں کے سامنے خون

ایک بچے کی آنکھوں کے سامنے خون تیرتا ہوا نظر آتا۔ جب اسے بابا صاحبؒ کے پاس لایا گیا تو آپؒ نے بتایا کہ دماغ کے ریشوں میں پانی بھر چکا ہے اس کے وجہ سے ایسا نظر آتا ہے۔ بچے کی والدہ کو بتایا کہ دکھنی مرچ ایک چھٹانک اور چینی ایک چھٹانک لے کر صاف ہاون دستے

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

بڑی ناک

ایک مرتبہ ایک صاحبہ عجیب مسئلہ لے کر حاضر ہوئیں کہنے لگیں کہ میرے لڑکے کی ناک چہرے کی مناسبت سے بہت بڑھ گئی ہے اور وہ اس وجہ سے شدید حساسیت کا شکار ہوگیا ہے۔ لوگوں سے ملنا جلنا ترک کردیا ہے۔ ہر وقت گھر میں بیٹھا رہتا ہے۔ ڈاکٹروں کے پاس اس کا علاج نہیں

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

خواب میں ڈرنا

خواب میں ڈرنا ، ڈراؤنی شکلیں نظر آنا یا رونے لگنا ایسی تمام تکالیف سے بچاؤ کے لئے صبح شام دو دو عمدہ قسم کی عربی کھجوریں کھائی جائیں۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

استسقاء

استسقاء کی مریضہ بابا صاحبؒ کے پاس دعا کرانے آئیں تو آپ نے انہیں السی کا سفوف بتایا کہ حلوہ بنا کر یا سادہ کھائیں جلد صحت ہوجائے گی۔

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

ورم

راج کا کام کرنے والے ایک صاحب سلام دعا کی غرض سے بابا صاحبؒ کے پاس آئے ہوئے تھے۔ لنگڑا کر چل رہے تھے ، طبیعت دریافت کرنے پر بتانے لگے کہ ایک گھر کی دیوار پر پلستر کرتے ہوئے پیر پھسل گیا اور نیچے گر گیا۔ اپنی ٹانگ دکھانے لگے جو ورم سے پھولی ہوئی تھی۔ با

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

نشہ کی عادت سے نجات

جئی کا چھلکا اتار دیں اور اسے اوکھلی میں کوٹ کر صبح ، دوپہر اور شام دس (10) دس (10) گرام پانی میں جوش دے کر پئیں۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

چھوٹا قد اور کب

ایک لڑکے کا کب نکلا ہوا تھا اور قد چھوٹا رہ گیا تھا اپنے ایک دوست کے ہمراہ قلندر باباؒ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا حضرت بہت علاج کرا لیا ہے لیکن قد نہیں بڑھتا ، احساس کمتری کا شکار ہوگیا ہوں۔ بابا صاحبؒ نے علاج تجویز کرتے ہوئے اس لڑکے کو ورزش کی

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

برص

برص کے داغوں کے لئے ایک صاحب کو بابا صاحبؒ نے ایک نسخہ بتایا تھا جس کے استعمال سے وہ ٹھیک ہوگئے تھے۔ وہ نسخہ یہ ہے .. بابچی تولہ بھر رات کو پانی میں بھگو دیں صبح کو مل چھان لیں نہار منہ پانی پی لیں اور بچی ہوئی بابچی داغوں پر لگائیں۔ یہ علاج چھ ماہ تک

مصنف : مشعل رحیم سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

جگر کی خرابی

ہڑ 50 گرام ، بہیڑہ 50 گرام ، آملہ 50 گرام اور خبث الحدید دس (10) گرام لے کر ان سب کو کوٹ لیں اور اسے چھان کر سفوف کی چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور دو دو گولیاں صبح و شام پانی کے ہمراہ لیں –

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

ایڑی کا درد

ایک بوڑھی اماں کی ایڑی میں شدید درد رہنے لگا جو کسی صورت ختم نہیں ہورہا تھا۔ ان کا بیٹا بابا صاحبؒ کے پاس آیا اور ایڑی کے درد کے بارے میں بتایا تو آپ نے بچہ سے کہا کہ اماں کے ایڑی کے اوپر پٹھوں پر سرسوں کے گرم تیل کے کپڑے سے ٹکور کرتے رہیں۔

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

اگلا صفحہ     -پچھلا صفحہ