بال سیاہ کرنا
السی ، میتھی اور رائی کے بیج ہم وزن کوٹ اور چھان کر سفوف بنا لیں اور ہر کھانے کے آدھے گھنٹے بعد ایک گرام کھائیں۔ یہ علاج چھ ماہ تک کریں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
نظر کی کمزوری
نظر کی کمزوری باریک کام کو مسلسل دیکھنے ، پڑھنے یا روشنی کا مناسب انتظام نہ ہونا ، کتاب کا آنکھوں سے مناسب درمیانی فاصلہ نہ رکھنے سے ہوسکتی ہے۔ اگر ڈاکٹر عینک تجویز کریں تو اسے لگائیں اور ساتھ ساتھ حضور بابا صاحبؒ کا بیان کردہ یہ عمل کیجئے۔ حنظل کو چھی
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
ذیابیطس
ذیابیطس کے ایک بزرگ مریض کو شوگر کنٹرول کرنے کا نسخہ بابا صاحبؒ نے بتایا تھا جس سے ایک ہفتہ میں ہی شوگر آنا بند ہوگئی تھی۔ وہ نسخہ درج کیا جارہا ہے۔ تخم حیات ( اسے اردو میں پنیر ، پنجابی میں پنیر ڈوڈی ، سندھی میں خم زیرہ اور فارسی میں پنیر با کہتے ہیں۔
مصنف : مشعل رحیم
حوالہ : ذیابیطس
برص
یہ مرض بظاہر کسی جسمانی تکلیف کا باعث نہیں بنتا لیکن یہ دھبے انسان کی شخصیت کو ضرور متاثر کرتے ہیں اس کے علاج کے لئے مہندی کے سات عدد پتے لیں اور ہلدی ہم وزن لے کر دونوں کو ملا کر پیس کر گولی بنالیں اور پانی سے کھائیں۔ کم از کم چالیس روز تک یہ عمل کریں
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
بالوں کا گرنا
تلوں کے خالص تیل میں عرق ادرک ہم وزن لے کر دونوں اجزاء کو پکا لیں جب عرق جل جائے اور تیل باقی رہ جائے تو اس کو اتار لیں اور سر میں ہلکے ہاتھ سے مالش کریں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
الرجی
سونف صاف کرکے رکھ لیجئے۔ صبح ، دوپہر اور شام کھانا کھانے کے بعد تین(3) گرام سونف ہتھیلی پر رکھ کر پھانک لیں اور اس کے بعد نیم گرم پانی پی لیں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
پاگل پن
پاگل پن کا ایک مریض حضور قلندر بابا اولیاؒء کی خدمت میں لایا گیا جس کی حالت بہت خراب تھی ، تھوڑی تھوڑی دیر بعد ہی دماغی حالت بگڑ جاتی تھی۔ بابا صاحبؒ نے مریض کو دیکھا اور فرمایا جس کمرے میں مریض رہتا ہے اور سوتا ہے اس کمرے کا رنگ ہرا کردیں ، ہرے رنگ کے
مصنف : مشعل رحیم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
ایام کی بےترتیبی
ہلدی کی ایک گرہ لے کر باریک پیس کر پاؤڈر بنالیں اور اسے صبح یا شام ایک پاؤ دودھ کے ساتھ پی لیں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
چہرے کی خوبصورتی اور شادابی
صبح نہارمنہ 6 گرام سفوف چرونجی کھائیں۔ اس کے علاوہ ابٹن لگائیں۔ ابٹن بنانے کی ترکیب یہ ہے کہ 3 گرام ہلدی ، 6 گرام چرونجی ( سفوف ) اور 50 گرام آٹا ملا لیں اور رات کو سوتے وقت یہ ابٹن چہرے پر لگائیں۔ یہ مقدار ایک ہفتہ کے لئے کافی ہے۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
بغل میں گلٹیاں
ایک صاحب بابا صاحبؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اپنی بغل دکھانے لگے۔ ان کی بغل میں عجیب گلٹیاں تھیں جن سے چائے کے رنگ کا پانی رس رہا تھا۔ قلندر باباؒ نے ان سے فرمایا گیرو کا سفوف بنا کر اس میں قدرے شکر ملا لیں اور آدھا آدھا ماشہ اس میں سے صبح نہار منہ نا
مصنف : مشعل رحیم
حوالہ : طب، امراض اور علاج
اولاد نہ ہونا
بابا صاحبؒ نے اولاد ہونے کے لئے یہ عمل تجویز فرمایا ہے خالی پانی ایک لہسن کی گرہ اور ریٹھے کی گری کا سفوف تھوڑا سا چبا کر نگل لیں۔ ایام جس روز سے شروع ہوں۔ اس طرح تین ماہ متواتر استعمال کریں۔
مصنف : سید نعمان ظفر عالم
حوالہ : طب، امراض اور علاج