ورم

راج کا کام کرنے والے ایک صاحب سلام دعا کی غرض سے بابا صاحبؒ کے پاس آئے ہوئے تھے۔ لنگڑا کر چل رہے تھے ، طبیعت دریافت کرنے پر بتانے لگے کہ ایک گھر کی دیوار پر پلستر کرتے ہوئے پیر پھسل گیا اور نیچے گر گیا۔ اپنی ٹانگ دکھانے لگے جو ورم سے پھولی ہوئی تھی۔ با

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

استسقاء

استسقاء کی مریضہ بابا صاحبؒ کے پاس دعا کرانے آئیں تو آپ نے انہیں السی کا سفوف بتایا کہ حلوہ بنا کر یا سادہ کھائیں جلد صحت ہوجائے گی۔

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

خواب میں ڈرنا

خواب میں ڈرنا ، ڈراؤنی شکلیں نظر آنا یا رونے لگنا ایسی تمام تکالیف سے بچاؤ کے لئے صبح شام دو دو عمدہ قسم کی عربی کھجوریں کھائی جائیں۔

مصنف : سید نعمان ظفر عالم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

بڑی ناک

ایک مرتبہ ایک صاحبہ عجیب مسئلہ لے کر حاضر ہوئیں کہنے لگیں کہ میرے لڑکے کی ناک چہرے کی مناسبت سے بہت بڑھ گئی ہے اور وہ اس وجہ سے شدید حساسیت کا شکار ہوگیا ہے۔ لوگوں سے ملنا جلنا ترک کردیا ہے۔ ہر وقت گھر میں بیٹھا رہتا ہے۔ ڈاکٹروں کے پاس اس کا علاج نہیں

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

آنکھوں کے سامنے خون

ایک بچے کی آنکھوں کے سامنے خون تیرتا ہوا نظر آتا۔ جب اسے بابا صاحبؒ کے پاس لایا گیا تو آپؒ نے بتایا کہ دماغ کے ریشوں میں پانی بھر چکا ہے اس کے وجہ سے ایسا نظر آتا ہے۔ بچے کی والدہ کو بتایا کہ دکھنی مرچ ایک چھٹانک اور چینی ایک چھٹانک لے کر صاف ہاون دستے

مصنف : مشعل رحیم

حوالہ : طب، امراض اور علاج

     -پچھلا صفحہ