زمرہ جات: طب، امراض اور علاج
پیروں سے بدبو
ایک صاحب اپنے ایک نوجوان لڑکے کو لے کر بابا صاحبؒ کی خدمت میں آئے اور بتایا کہ میرا یہ بیٹا تھوڑی دیر بھی جوتیاں پہن لیتا ہے تو اس کے پیروں سے بہت بری بدبو آنے لگتی ہے اس بدبو سے سب پریشان رہتے ہیں۔
قلندر باباؒ نے انہیں کہا کہ بچے کا معدہ غلیظ رہنے لگا ہے آپ اسے گوشت بالکل ترک کروادیں ، پتوں والی ترکاریاں زیادہ کھلائیں ، نہار منہ تازہ پانی دیں اور خیال رکھیں کہ بچے کو قبض نہ ہونے پائے
میٹھا اور نمک بھی غذا میں کم کردیں ، چربی دار اور روغنی غذاؤں کو استعمال مت کرائیں بلکہ سرسوں کا خالص تیل غذا میں استعمال کیجئے۔
وہ صاحب شکریہ ادا کرکے واپس چلے گئے کچھ دنوں بعد آئے تو ان سے بچے کا حال دریافت کیا عرض کرنے لگے کہ حضور اللہ کا کرم ہوگیا ہے اب وہ بالکل ٹھیک ہے۔
مصنف : مشعل رحیم
حوالۂِ کتاب یا رسالہ : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۲۰۰۱ِِ
اس سلسلے کے تمام مضامین :
طب، امراض اور علاج
ِحبس ریاح
، ِ
پیروں سے بدبو
، ِبڑا سر
، ِمعذوری
، ِپیٹ بڑھنا
، ِآنکھوں کے سامنے خون
، ِاستسقاء
، ِچھوٹا قد اور کب
، ِایڑی کا درد
، ِذیابیطس
، ِسوئیاں نکلنا
، ِبغل میں گلٹیاں
، ِپاگل پن
، ِاختلاج قلب
، ِپیروں کے پٹھے اور پنڈلیوں کا بے کار ہونا
، ِچشمہ چھڑانے کے لئے
، ِلالچ سے پیدا ہونے والے امراض
، ِلیکوریا کا علاج
، ِنزلہ ، کانوں میں پیپ آنا
، ِبال سیاہ کرنا
، ِبلڈ پریشر
، ِبڑی ناک
، ِورم
، ِبرص
، ِنظر کی کمزوری
، ِگٹھیا ( جوڑوں کا درد )
، ِلمبا قد
، ِچہرے کی خوبصورتی اور شادابی
، ِالرجی
، ِایام کی بے ترتیبی , لیکوریا
، ِپتہ کی پتھری
، ِدانتوں سے خون آنا
، ِدرد شقیقہ ( آدھا سیسی کا درد )
، ِناک کی ہڈی بڑھنا
، ِدانت کا درد
، ِہائی بلڈ پریشر
، ِبال سیاہ کرنا
، ِموٹاپا
، ِخواب میں ڈرنا
، ِنشہ کی عادت سے نجات
، ِجگر کی خرابی
، ِنظر کی کمزوری
، ِگنج پن دور کرنے کے لئے
، ِاولاد نہ ہونا
، ِایام کی بےترتیبی
، ِبالوں کا گرنا
، ِگردہ کی پتھری
، ِبرص
، ِنشہ کی عادت
، ِگیس اور سینے کے امراض