طب، امراض اور علاج
روحانی ڈائجسٹپاگل پن کا ایک مریض حضور قلندر بابا اولیاؒء کی خدمت میں لایا گیا جس کی حالت بہت خراب تھی ، تھوڑی تھوڑی دیر بعد ہی دماغی حالت بگڑ جاتی تھی۔ بابا صاحبؒ نے مریض کو دیکھا اور فرمایا جس کمرے میں مریض رہتا ہے اور سوتا ہے اس کمرے کا رنگ ہرا کردیں ، ہرے رنگ کے
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
اختلاج قلب کے ایک مریض کو بہت آسان نسخہ بابا صاحبؒ نے بتایا تھا جس سے وہ تندرست ہوگیا تھا۔ بابا صاحبؒ نے فرمایا تھا .. سفید چنبیلی کے چار پھول صبح نہار منہ ہتھیلی پر رکھ کر سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے سے ملیں اور مصری ملا کر کھا لیں چالیس روز تک استعمال کریں
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
پیروں کے پٹھے اور پنڈلیوں کا بے کار ہونا
ایک مرتبہ شام کے وقت ایک صاحب اپنے دو بیٹوں کے ہمراہ تانگے میں آئے اور بابا صاحبؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ عرض کی کہ چار سال ہوگئے پیروں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے ، ایسا لگتا ہے منجمد ہوگئے ہیں ہر وقت سن رہتے ہیں ، بہت جگہ علاج کروا لیا ہے۔ کہیں آنا جانا ت
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
ایک خاتون اپنی بچی کو لے کر حضور قلندر باباؒ کے پاس آئیں اور بچی کے طرف اشارہ کرکے بتایا کہ یہ دسویں جماعت میں ہے لیکن نامعلوم کیوں اس کی نظر کمزور ہوتی جارہی ہے حالانکہ پہلے بالکل ٹھیک تھی۔ڈاکٹروں کو دکھایا تو انہوں نے چشمہ لگوایا لیکن کچھ دنوں بعد چش
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
حضور بابا صاحبؒ کے پاس ایک عورت جس کے پیٹ میں رسولی تھی ، اپنے جوان بیٹے کے سلسلے میں حاضر ہوئیں اور بتانے لگیں کہ بیٹے کی دو سال قبل شادی ہوئی ہے۔ پہلے وہ کپڑے کی دکان چلاتا تھا اور پیسے مجھے لا کر دیتا۔ اب امپورٹ ایکسپورٹ کا بزنس کرنے لگا ہے اس کی آم
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
لیکوریا کی ایک پرانی مریضہ کے لئے جو بہت کمزور ہوگئی تھی اور علاج سے فائدہ نہیں ہورہا تھا۔ بابا صاحبؒ نے اسے جو علاج تجویز کیا وہ اس طرح سے ہے انڈوں کے چھلکے اتنے جلائیں کہ وہ سرخ ہوجائیں۔ کھرل میں ڈال کر باریک پیس لیں۔ ایک ایک ماشہ صبح دوپہر شام تازہ
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
دو نوجوان ایک مرتبہ بابا صاحبؒ کے پاس آئے جب انہیں بابا صاحبؒ سے ملوایا گیا تو بابا صاحبؒ کے پاس دونوں چپ چاپ بیٹھے رہے۔ پھرایک لڑکا عرض کرنے لگا حضرت میرا دوست کافی سالوں سے بیمار ہے۔ قلندر باباؒ نے دوسرے لڑکے کے سر پر ہاتھ رکھا تو وہ کہنے لگا حضور کا
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
بابا صاحبؒ کے پاس جہاں خلقت مسائل کے حل کے لئے آتی وہاں ایسے اشخاص بھی آتے جو کسی علمی نکتے میں اٹکے ہوتے اور اسے سلجھانے کے لئے بات چیت کرتے اور مطمئن ہوکر جاتے تھے۔ اسی طرح کے ایک صاحب آئے ہوئے تھے۔ تھیوسوفی پر بات چیت ہورہی تھی ایک سوال بیان کرنے کے
مصنف : مشعل رحیم سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج
مئی کی شدید گرمیوں میں دروازے پر دستک ہوئی۔ دروازہ کھولا تو ایک صاحب باہر کھڑے تھے۔ جن کا چہرہ سرخ ہورہا تھا اور سانس پھولی ہوئی تھی۔ انہیں فوراً اندر لا کر بٹھایا۔ جب کچھ اوسان بحال ہوئے تو پانی پلایا اور آنے کی وجہ دریافت کی تو بتانے لگے کہ میں مقامی
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
ایک مرتبہ ایک صاحبہ عجیب مسئلہ لے کر حاضر ہوئیں کہنے لگیں کہ میرے لڑکے کی ناک چہرے کی مناسبت سے بہت بڑھ گئی ہے اور وہ اس وجہ سے شدید حساسیت کا شکار ہوگیا ہے۔ لوگوں سے ملنا جلنا ترک کردیا ہے۔ ہر وقت گھر میں بیٹھا رہتا ہے۔ ڈاکٹروں کے پاس اس کا علاج نہیں
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
راج کا کام کرنے والے ایک صاحب سلام دعا کی غرض سے بابا صاحبؒ کے پاس آئے ہوئے تھے۔ لنگڑا کر چل رہے تھے ، طبیعت دریافت کرنے پر بتانے لگے کہ ایک گھر کی دیوار پر پلستر کرتے ہوئے پیر پھسل گیا اور نیچے گر گیا۔ اپنی ٹانگ دکھانے لگے جو ورم سے پھولی ہوئی تھی۔ با
مصنف : مشعل رحیمزمرہ : طب، امراض اور علاج
برص کے داغوں کے لئے ایک صاحب کو بابا صاحبؒ نے ایک نسخہ بتایا تھا جس کے استعمال سے وہ ٹھیک ہوگئے تھے۔ وہ نسخہ یہ ہے .. بابچی تولہ بھر رات کو پانی میں بھگو دیں صبح کو مل چھان لیں نہار منہ پانی پی لیں اور بچی ہوئی بابچی داغوں پر لگائیں۔ یہ علاج چھ ماہ تک
مصنف : مشعل رحیم سید نعمان ظفر عالمزمرہ : طب، امراض اور علاج