پی۔ ایچ۔ ڈی (Ph.D.)
محمّد ایوب صاحب حکومت پاکستان میں غالباً ڈپٹی سیکرٹری کے عہدہ پر فائز ہیں۔ ان کو دینیات میں ریسرچ کرنے کا شوق ہوا۔ ان کو حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے اقوال اور فرمودات پر ریسرچ کرنا تھا۔ چنانچہ وہ کراچی میں مشہور اور فاضل علماء سے سمجھنے کے لئے گئے مگر کسی کے درس سے مطمئن نہیں ہوئے۔ کسی کے ذریعے قلندر بابا کی بابت معلوم ہوا کہ وہ بخوبی سمجھا دیں گے۔ چنانچہ وہ قلندر بابا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور قلندر بابا سے درس لیتے رہے اس طرح وہ شاہ ولیؒ اللہ پر بڑا کامیاب تھیسس (Thesis) لکھ کر پی۔ ایچ۔ ڈی میں کامیاب ہو گئے۔
مصنف : سید نثارعلی بخاری صاحب
حوالۂِ کتاب یا رسالہ : کلام عارف
اس سلسلے کے تمام مضامین :
کلام عارف
ِ1 – تعارف
، ِ2 – منظوم فراق نامہ
، ِ3 – حضور قلندر بابا اولیاؒء کا حسن اخلاق اور پاکستان کی مبارکباد
، ِ4 – ابتدائی حالات
، ِ5 – محلہ پیرزادگان
، ِ6 – مکارم اخلاق
، ِ7 – تعلیم و تربیت
، ِ8 – ذمہ داریاں
، ِ9 – علوم متداولہ (مروجہ یا زمانہ حاضرہ کے علوم)
، ِ10 – معیشت
، ِ11 – وضعداری
، ِ12 – دائرہ احباب
، ِ13 – کیف و مستی
، ِ14 – تعلق خاطر
، ِ15 – خرق عادت ۱
، ِ16 – خرق عادت ۲
، ِ17 – شوق
، ِ18 – پاکستان میں آمد
، ِ19 – خلافت
، ِ20 – تصرف ۱
، ِ21 – تصرف ۲
، ِ
22 – پی۔ ایچ۔ ڈی (Ph.D.)
، ِ23 – مژدہ (خوش خبری)