زمرہ جات:

ذمہ داریاں

قضارا قلندر بابا کی والدہ ماجدہ صاحبہ کا سایہ عاطفیت سر سے اٹھ گیا انہوں نے پسماندگان میں چھ لڑکیاں اور دو لڑکے چھوڑے۔ بہنوں میں سے صرف ایک بہن جو قلندر بابا سے بڑی ہیں ان کی شادی ہوئی تھی۔ ما بقیٰ چھوٹی بہنیں اور چھوٹے بھائی شیر احمد کی تربیت اور نگہداشت کی ذمہ داری قلندر بابا نے خود سنبھالی اور حتی الامکان ان کو ماں کے پیار سے محرومی کا احساس نہیں ہونے دیا۔ چونکہ بہنوں کی تربیت دیکھ بھال کا مسٔلہ اہم تھا جو قلندر بابا انجام نہیں دے سکتے تھے اس لئے آپ کے والد صاحب نے آپ کی شادی دہلی میں ایک شریف خاندان کی لڑکی کے ساتھ کردی۔ اس طرح بہنوں کی دیکھ بھال میں آسانی ہوگئی۔

مصنف : سید نثارعلی بخاری صاحب

⁠⁠⁠حوالۂِ کتاب یا رسالہ : کلام عارف

اس سلسلے کے تمام مضامین :

کلام عارف