زمرہ جات: تزکرہ قلندر بابا اولیاءؒ - یاد عظیمؒ - یادداشت

علوم متداولہ (مروجہ یا زمانہ حاضرہ کے علوم)

قلندر بابا فطرتا ذہین .. خوش خلق .. عمیق النظر .. سلیم الطبع .. انسان شناس .. سخن سنج .. ادیب .. فلسفی .. رفیع التخیل شاعر.. ہونے کے ساتھ اس فن لطیفہ کی جملہ اصناف کے ماہر بلکہ استاد کامل ..عروض .. البیان .. ہندسہ .. رصد .. منطق .. صحافت.. معقولات.. تصوف.. واقف دین مبین .. رازدار عشق و محبت.. حامل علم لدنی .. اور نہ معلوم کون کون سے علوم میں دسترس حاصل تھی۔

مصنف : سید نثارعلی بخاری صاحب

⁠⁠⁠حوالۂِ کتاب یا رسالہ : کلام عارف

اس سلسلے کے تمام مضامین :

کلام عارف