زمرہ جات: تزکرہ قلندر بابا اولیاءؒ - طرز تفہیم - یاد عظیمؒ - یادداشت

کیف و مستی

ایک دور ایسا بھی آیا کہ قلندر بابا پر جذب و استغراق کا غلبہ ہوگیا۔ اکثر اوقات آپ خاموش رہتے اور گاہے گاہے گفتگو بھی غیر مربوط ہوجاتی اور لباس کی تبدیلی کا بھی خیال نہ آتا۔ لیکن یہ کیفیت زیادہ عرصہ تک مسلسل نہیں رہی اس کے بعد کبھی کبھار جب جذب کا عالم ہوتا تو اتنے عرصہ کے لئے آپ خاموش ہوجایا کرتے تھے ۔ ہم لوگ بھی سمجھ جاتے تھے کہ اس وقت باتیں نہیں کرنی چاہییں مگر تھوڑی دیر کے بعد معمول پر آجاتے تھے۔

مصنف : سید نثارعلی بخاری صاحب

⁠⁠⁠حوالۂِ کتاب یا رسالہ : کلام عارف

اس سلسلے کے تمام مضامین :

کلام عارف