کیف و مستی
ایک دور ایسا بھی آیا کہ قلندر بابا پر جذب و استغراق کا غلبہ ہوگیا۔ اکثر اوقات آپ خاموش رہتے اور گاہے گاہے گفتگو بھی غیر مربوط ہوجاتی اور لباس کی تبدیلی کا بھی خیال نہ آتا۔ لیکن یہ کیفیت زیادہ عرصہ تک مسلسل نہیں رہی اس کے بعد کبھی کبھار جب جذب کا عالم ہوتا تو اتنے عرصہ کے لئے آپ خاموش ہوجایا کرتے تھے ۔ ہم لوگ بھی سمجھ جاتے تھے کہ اس وقت باتیں نہیں کرنی چاہییں مگر تھوڑی دیر کے بعد معمول پر آجاتے تھے۔
مصنف : سید نثارعلی بخاری صاحب
حوالۂِ کتاب یا رسالہ : کلام عارف
اس سلسلے کے تمام مضامین :
کلام عارف
ِ1 – تعارف
، ِ2 – منظوم فراق نامہ
، ِ3 – حضور قلندر بابا اولیاؒء کا حسن اخلاق اور پاکستان کی مبارکباد
، ِ4 – ابتدائی حالات
، ِ5 – محلہ پیرزادگان
، ِ6 – مکارم اخلاق
، ِ7 – تعلیم و تربیت
، ِ8 – ذمہ داریاں
، ِ9 – علوم متداولہ (مروجہ یا زمانہ حاضرہ کے علوم)
، ِ10 – معیشت
، ِ11 – وضعداری
، ِ12 – دائرہ احباب
، ِ
13 – کیف و مستی
، ِ14 – تعلق خاطر
، ِ15 – خرق عادت ۱
، ِ16 – خرق عادت ۲
، ِ17 – شوق
، ِ18 – پاکستان میں آمد
، ِ19 – خلافت
، ِ20 – تصرف ۱
، ِ21 – تصرف ۲
، ِ22 – پی۔ ایچ۔ ڈی (Ph.D.)
، ِ23 – مژدہ (خوش خبری)