زمرہ جات: خواب اور تعبیر
نمک کی فاسد مقدار
عبدالمجید صاحب نے اپنا خواب بیان کرتے ہوئے لکھا
ایک فقیر دروازے پر صدا لگاتا ہے اور کہتا ہے کہ کھانڈ دے دو۔ میں نے کہا اسے کھانڈ دے دو۔ دوسری دفعہ فقیر آیا اور کہا چاول دے دو۔ بچوں نے کہا چاول نہیں ہیں۔ کہنے لگا ، کھانڈ ہی دے دو۔ اس کو کھانڈ دے دی گئی۔یہ کیا راز ہے۔ فقیر تو آٹا روٹی اور پیسے مانگتے ہیں یا پرانا کپڑا طلب کرتے ہیں۔
تعبیر
اس خواب میں جو اشارہ موجود ہے اسے بابا صاحبؒ نے یوں واشگاف فرمایا
نمک زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے جسم میں فاسد رطوبات بڑھ جاتی ہیں۔ مقدار میں اعتدال ہونا چاہیئے۔ لاشعور نے اعصابی حالت کی تصویر دکھا دی ہے۔ فقیر کا کھانڈ طلب کرنا اور چاول مانگنا نمک کی فاسد مقدار اور رطوبت کے اشارات ہیں۔
مصنف : سہیل احمد
حوالۂِ کتاب یا رسالہ : روحانی ڈائجسٹ جنوری ۱۹۹۵ِِ
اس سلسلے کے تمام مضامین :
خواب، تجزیہ اور تعبیر
ِتعارف
، ِانسانی حافظہ کا خواب میں کردار اور تراش خراش والی ایجنسی
، ِخواب روح کی زبان ہے
، ِیقین کی قوت
، ِاولاد کی خوش خبری
، ِامتحان میں کامیابی کی نوید
، ِغلط طرز عمل کی نشاندہی
، ِخصائل و عادات
، ِاپنی کامیابی دوسروں کی برائی
، ِسستی اور غرض
، ِمعاشی ترقی، محنت اور تندہی
، ِدشمنی اور فائدہ
، ِخوابوں کے ذریعے امراض کی تشخیص و نشاندہی
، ِنزلہ حار کی بیماری
، ِبیماری کی غلط تشخیص
، ِ
نمک کی فاسد مقدار
، ِپرانی اعصابی بیماری
، ِصحیح لائحہ عمل کا تعین
، ِپہلے نکاح اور بعد میں رخصتی
، ِکاروباری حریف
، ِمصیبت سے نجات کی پیشن گوئی
، ِحضور اکرم صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلّم کا دیدار (بشارت اور مشکل کشائی)